کمسن خالہ بھانجے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیا

کمسن خالہ بھانجے کو  مبینہ طورپر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن خالہ بھانجے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے خالد آباد کے رہائشی رکشہ ڈرائیور عمران نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کوبتایا کہ اسکی 13 سالہ بیٹی ایمان فاطمہ اور 5سالہ نواسہ آیان گھر میں موجود تھے کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے دونوں کو ہی گھر سے مبینہ طوپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا لیکن تاحال ملز موں کا سراغ نہ لگ سکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں