گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن پولیس نے ملزم حمزہ آصف سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاوّن پولیس نے ملزم حمزہ آصف سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں