مردان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

مردان : (دنیانیوز) مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔

دھماکے  کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغازکردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں