مزید38بجلی چور پکڑے گئے ،29لاکھ30ہزار جر مانہ

مزید38بجلی چور پکڑے  گئے ،29لاکھ30ہزار جر مانہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو ریجن کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران گزشتہ روز مزید38بجلی چور پکڑے گئے۔۔۔

 جن کوایک لاکھ سے زائد ڈی ٹیکشن یونٹس اور 29 لاکھ30ہزار سے زائدکا جرمانہ عائد کیاگیا ہے ۔فیسکو ریجن میں بجلی چوری کے خلاف جاری خصوصی مہم میں 299روزکے دوران کل 9804 بجلی چور پکڑے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں