شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 20 ج ب میں اعجاز نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 20 ج ب میں اعجاز نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں