پولیس کی کارروائی،2منشیات فروش پکڑے گئے ، شرآب برآمد

پولیس کی کارروائی،2منشیات فروش پکڑے گئے ، شرآب برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔تھانہ صدر کے علاقہ مچھلی فارم کے قریب پولیس نے۔۔۔

 مشکوک افراد مجاہد اور عالم کو روکا تو تلاشی کے دوران دونوں ملزمان سے مجموعی طور پر 35 لٹر شراب برآمد ہوگئی جو وہ فروخت کے لیے لے جا رہے تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں