سابقہ رنجش، شہری پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ، لہولہان کردیا

سابقہ رنجش، شہری پر ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ، لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب عمر شہزاد نامی شہری کو مسلح ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں