کینٹین پر ملازم کیشئر نے 52 لاکھ روپے کا فراڈ کر ڈالا

کینٹین پر ملازم کیشئر نے  52 لاکھ روپے کا فراڈ کر ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینٹین پر ملازمت کرنے والے کیشئر نے 52 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم اور سامان چوری کرلیا۔

تھانہ بلوچنی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے قیصر نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم اسکی کینٹین پر گزشتہ 4 سال سے ملازمت کرتا تھا جس نے 52 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم اور سامان خوردبردکرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں