عدالتی اہلکار کی بازیابی کی درخواست پر سی پی او گوجرانوالہ کو نوٹس

 عدالتی اہلکار کی بازیابی کی درخواست  پر سی پی او گوجرانوالہ کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سول جج کامونکی کے عدالتی اہلکار مدثر محمود کی بازیابی کی درخواست۔۔۔

 پر سی پی او گوجرانوالہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج رپورٹ طلب کرلی ،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار کا بھائی مدثر محمود عدالتی اہلکار اور پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں