مریم نواز کی نا اہلی کیلئے انتخابی عذر داری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

مریم نواز کی نا اہلی کیلئے انتخابی عذر  داری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ،جسٹس انوار حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کی کاز لسٹ کینسل ہونے پرناکام امیدوار مہر شرافت کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی نا اہلی کے لئے انتخابی عذر داری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی۔۔۔

سپریم کورٹ نے بطور الیکشن ٹریبونل کام کرنے سے روک رکھا ہے ۔این اے 117لاہور سے علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی انتخابی عذرداری پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں