عدالت آئے 3 افراد کو مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 عدالت آئے 3 افراد کو مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عدالت میں سابقہ مقدمہ کی پیشی پر آئے افراد کو مخالفین کی جانب سے بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے احاطہ سیشن کورٹ میں سابقہ مقدمہ کی پیشی پر آئے عدنان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے مخالفین کی جانب سے اسے اور اسکے ساتھیوں کو قابوکرلیا اور بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ موٹرسائیکل بھی توڑ پھوڑ کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں