شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

 شہری کو لاکھوں روپے مالیت  کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں شہزاد نامی شہری کو ملزم ادریس کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں