جھوٹی کال کر نیوالاپولیس حراست میں

 جھوٹی کال کر نیوالاپولیس حراست میں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 375 گ ب میں امین کی جانب سے ہیلپ لائن پر کال کرتے ہوئے گمراہ کیاگیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 375 گ ب میں امین کی جانب سے ہیلپ لائن پر کال کرتے ہوئے گمراہ کیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں