محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی

محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی ریڑھی چوری کرلی گئی۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 83 گ ب کے ۔

رہائشی سلیم نامی شہری کی حویلی کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں اسکی ریڑھی چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں