خاتون کو فون کالز کر کے سنگین دھمکیاں

خاتون کو فون کالز کر کے سنگین دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو فون کالز کرکے سنگین دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے بھائی والا میں ۔

شکیلہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسے مبینہ طورپر فون کالز پر جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں