شہری کے گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری

شہری کے گھر کے باہر سے  سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے۔

 النجف کالونی میں کاشف نشاط نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں سوئی گیس کامیٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں