تیز رفتاری ، ایسنگ کرنے والے 2 افراد گرفتار

 تیز رفتاری ، ایسنگ کرنے  والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑیوں پر تیز رفتاری کرنے اور ریسنگ کرنے والے دو افرا دکوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولیدی جھگی کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں میں سوار شہزاد اور عمیر کو حراست میں لے لیا۔ جو مین شاہراہ پر خطرناک انداز میں ریسنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں