گھریلو رنجش ،خاتون کو تشدد کانشانہ بناتے زخمی کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش کی بنا پرخاتون کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔
تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے سدھوپورہ میں ساجدہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے اسے قابوکرکے گھریلو رنجش کی بنا پر قابو کرکے بدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے دھکے دیکر گھر سے مبینہ طورپر باہر نکال لیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔