اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے ۔

علاقے سلطان چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں