محکمہ سوئی گیس کی تنصیبات سے سامان چور ی

محکمہ سوئی گیس کی تنصیبات  سے سامان چور ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ سوئی گیس کی تنصیبات سے سامان چور ی کرلیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

علاقے چک نمبر 58 ج ب میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے کی گئی تنصیبات سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں