دن دہاڑے دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی کھاد چوری

دن دہاڑے دکان کے تالے توڑ  کر لاکھوں روپے کی کھاد چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دن دہاڑے دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی زرعی کھاد چوری کرلی گئی۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر273 میں دن دہاڑے عظیم نامی کھاد ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملز موں کی جانب سے تین لاکھ 86 ہزار روپے سے زائد مالیت کی زرعی کھادوں کے تھیلے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں