ماں بیٹی کو گھر گھس کر تشددکا نشانہ بنادیا

ماں بیٹی کو گھر گھس کر  تشددکا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو گھر میں گھس کر تشددکا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 32 ج ب میں سائرہ نامی خاتون نے ۔

پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکی دس سالہ بیٹی کلثوم کو قابوکرکے تشدد کانشانہ بنانے کی کوشش کی۔ جبکہ اسے بچانے کیلئے وہ آگے بڑھی تو ملز موں کی جانب سے دونوں ماں بیٹی کو قابوکرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں