2منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس،24لٹرشراب برآمد
الہ آباد،چونیاں(نمائند ہ دنیا،تحصیل رپورٹر) تھانہ الہ آبادپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کوگرفتارکرکے 1510 گرام چرس اور 24 لٹرشراب برآمد کر لی، ایس ایچ او نے میڈیا کو بتایا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
تھانہ الہ آبادپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کوگرفتارکرکے 1510 گرام چرس اور 24 لٹرشراب برآمد کر لی، ایس ایچ او نے میڈیا کو بتایا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔