نامعلوم افرادنے ایک شخص کاگلادبادیا

نامعلوم افرادنے  ایک شخص کاگلادبادیا

قصور(نمائندہ دنیا) شیخم کے نواح میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو گلا دباکر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شہری محمدحسین نے بتایا کہ دودھ کاکام کرنے والے میرے بہنوئی محمدعمران نے گزشتہ روزمجھے فون پر اطلاع دی کہ آپ کے چچا محمدسرور عرف کاکا کی لاش بلندی ہٹھاڑ میں دھان کی فصل میں پڑی ہے ،جسے کسی نامعلوم ملزم نے گلا دبا کر قتل کردیاہے ، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں