کچھوؤں کا غیر قانونی شکار ،2گرفتار
لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ وائلڈ لائف کے سپیشل سکواڈ نے دریائے راوی کے کنارے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کچھوؤں کا غیر قانونی شکار کرنے والے دوافراد کو حراست میں لے لیا۔ملزموں کے قبضے سے 10 کچھوے برآمد کر لئے گئے ۔
محکمہ وائلڈ لائف کے سپیشل سکواڈ نے دریائے راوی کے کنارے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کچھوؤں کا غیر قانونی شکار کرنے والے دوافراد کو حراست میں لے لیا۔ملزموں کے قبضے سے 10 کچھوے برآمد کر لئے گئے ۔