قصور:مختلف مقامات سے 3 لڑکیوں سمیت8 افراداغوا

 قصور:مختلف مقامات سے  3 لڑکیوں سمیت8  افراداغوا

قصور(نمائندہ دنیا) مختلف مقامات سے 3 لڑکیوں سمیت 8افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ کوٹ مرادخاں قصور کے ۔

رہائشی محمدامین کی 19سالہ بیٹی (ز) کو مبشر نے اغوا کرلیا ۔ علی پارک کے رہائشی عدیل کی 26سالہ بہن (ن) رشتہ دار آصف کے گھر رہنے کیلئے گئی لیکن پہنچنے سے پہلے اسے گاڑی سوار لے گئے ۔ پتوکی کے سہیل انور کی بھتیجی ،پھولنگر میں محمدشہباز کے 12سالہ بیٹے علی حسن،الہ آباد میں طاہرسلیم کے 12سالہ بیٹے حذیمہ ،کوٹ رادھا کشن میں محمدذیشان کے 32سالہ بھائی اکرام ،قصور میں خلیل احمد کے 9سالہ بیٹے عبدالہادی اور محمدعادل کے 18سالہ بھائی محمدکیف کو بھی اغوا کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں