دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)دو مختلف مقامات سے نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔

پولیس کے مطابق تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ ٹینکی والا چوک نوشہرہ روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ دوسری لاش تھانہ اروپ کے علاقہ عزیز کراس چوک کے قریب سے ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں