ہیڈ بمبانوالہ:کار سوار ڈاکوئوں نے رقم ،موبائل فون چھین لئے

ہیڈ بمبانوالہ:کار سوار ڈاکوئوں  نے رقم ،موبائل فون چھین لئے

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)کار سوار ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔ نواحی گاؤں ملیانوالہ کا سمیع اﷲ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ کارسوار پانچ ڈاکو ایک لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرار ہوگئے ۔

کار سوار ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔ نواحی گاؤں ملیانوالہ کا سمیع اﷲ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ کارسوار پانچ ڈاکو ایک لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں