4 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

 4 سالہ بچی سے زیادتی  کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) باٹا پورپولیس نے 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انور مسعود کے مطابق ملزم عبدالرزاق بچی کو اغوا کر کے کھیتوں میں لے گیا، اسے باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور حالت خراب ہونے پر موقع سے فرار ہو گیا۔ کینٹ ڈویژن پولیس نے ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں