ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ عبداللہ پور چوک کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو قابو کرلیا جو کرتب دکھاتے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ عبداللہ پور چوک کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو قابو کرلیا جو کرتب دکھاتے  اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔  مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں