کھلا پٹرول بیچنے پر8گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے پر8گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کھلا پٹرول بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔

پولیس نے 8 گرفتار کرلیے ۔تھانہ ملت ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کیں  جہاں  کھلا پٹرول فروخت کیا جا رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں