2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

کاہنہ(نمائندہ دنیا)رائیونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کرلیا، ملزموں میں اختر ااور فخرالرحمان شامل ہیں۔۔

دوران تفتیش ملزموں سے 5موٹر سائیکلیں، 1آٹو رکشہ اور ہزاروں کی نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں