سرکے بغیرٹکڑوں میں بٹی لاش برآمد

سرکے بغیرٹکڑوں میں بٹی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ بی ڈویژن نے سرکے بغیر ٹکڑوں میں بٹی لاش برآمدکرکے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔

ریلوے سٹیشن جماعت پورہ کے قریب سے گندے نالے سے ایک نامعلوم شخص کی ٹانگیں، بازوں اور دھڑ برآمد ہواہے ،جبکہ سرموجودنہیں تھا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں