جواں سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کر  کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے کرم دین بستی کے رہائشی شان علی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 16 سالہ ہمشیرہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے اسے مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں