بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری ، شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اچکیرا کے قریب فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ مختلف دفعات کامقدمہ درج کر لیا گیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے اچکیرا کے قریب فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ مختلف دفعات کامقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں