تتلے عالی،خاتون بیٹے سمیت اغوا

تتلے عالی،خاتون بیٹے سمیت اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار ) تتلے عالی سے شادی شدہ خاتون4سالہ بیٹے سمیت اغواء ہو گئی۔تتلے عالی کے محنت کش اکبر علی کی بیوی اریج گھر سے اپنے والدین کے گھر سینسرہ گورائیہ جانے کیلئے نکلی۔۔۔

 تو سٹاپ پر ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے ساتھ بیٹھ کر چلی گئی،اکبر گھر واپس آیا تو اس نے سسرال فون کرکے بیوی کے پہنچنے بارے دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ اریج ابھی تک نہیں آئی۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں