شہری سے لاکھوں کا فراڈ

شہری سے لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں ریاض احمد نامی شہری کو ملزم کی جانب سے قریبی تعلقات کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بناتے ہوئے رقم وصول کر لی گئی اور اس کے بدلے بوگس کاغذات تیار کرکے اس کے حوالے کردئیے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں