ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح افراد کا ایک شخص پر تشدد

ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح  افراد کا ایک شخص پر تشدد

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)ڈنڈوں سوٹوں سے مسلح دو افرادنے تشدد کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا۔

چک نمبر243ج ب کاعبدالجبار اپنے گھر کے سامنے موجود تھاکہ اس دوران گاؤں کے عدیل مسیح وغیرہ دو افرادڈنڈوں سوٹوں سے مسلح ہو کر آگئے اوراس کو تشدد کانشانہ بناڈالاشور سن کر بعض افراد موقع پر آگئے اورملزم موقع سے فرارہو نے میں کامیاب ہو گئے زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں