لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا

 لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں ارسلان کو طیب نے کاروباری لین دین کے دوران 7 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں ارسلان کو طیب نے کاروباری لین دین کے دوران 7 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں