غیرلائسنس یافتہ اسلحہ ر کھنے پر مقدمہ درج

غیرلائسنس یافتہ اسلحہ  ر کھنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرلائسنس یافتہ اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ بچیانہ موڑ پر پولیس نے مشکوک شخص کو روکنے کی کوشش کی تو وہ فرار ہوگیا جسے تعاقب کے بعد قابو کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزم کے قبضہ سے اسلحہ برآمد ہو جو جانچ کے دوران غیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے عمران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں