دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے عبداللہ پور چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔