خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

 خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر  زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) باغبانپورہ میں خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم طیب 24سالہ متاثرہ خاتون کے سابق شوہر کا دوست ہے ، ملزم نے طلاق یافتہ خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی نے تھانہ باغبانپورہ میں زیادتی کا مقدمہ درج کر ایا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں