کامونکے :چوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے و سامان چوری

 کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں لاکھوں روپے و سامان چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے و سامان چوری کر لیا گیا ۔

تھانہ ایمن آباد کے علاقہ خان پیارا کے یاسین کے کھیتوں سے 6 مرغیاں ،بشارت ٹاؤن کی گلشن شہزادی کے گھر کے تالے توڑ کر 2 لاکھ40 ہزار روپے ، طلائی زیورات چوری کرلئے گئے ،نامعلوم چور علیم ٹائون کے احسان الحق کی کالونی سے بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں