جھنگ: ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ، ایک شخص گرفتار

جھنگ: ٹاؤٹ مافیا کے خلاف  گھیرا تنگ ، ایک شخص گرفتار

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم مویشی چوری اور رسہ گیری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ۔

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔محمد اشرف نامی ٹاؤٹ کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم مویشی چوری اور رسہ گیری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پایا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں