بچی سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

بچی سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) محلے دار کی گلی میں کھیلتی بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والاملزم گرفتار کرلیا گیا۔

بھاٹی گیٹ سے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں بچی کے ساتھ زیادتی کی کال موصول ہوئی ۔13 سالہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم اسے بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا۔گھر والوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد طلب کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں