سابقہ رنجش ،خواتین سمیت دیگر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،خواتین سمیت دیگر  اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد کے رہائشی اختر علی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر دھاوس بول دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں