پر تشدد واقعات کے دوران 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

پر تشدد واقعات کے دوران  3خواتین سمیت 6افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران سدھووال میں زمین کے تنازعہ پر عادل وغیرہ نے غلام محمد،نواحی سلطان ٹاؤن میں شہباز وغیرہ نے محمد نواز،22شمالی میں زبیر وغیرہ نے۔۔۔

تلخ کلامی پر غلام رسول کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملے کر کے لہولہان کر دیا،78شمالی میں حنیف وغیرہ نے زبیدہ بی بی ،118جنوبی میں سابقہ رنجش پر ماجد وغیرہ نے زیتو ن بی بی ،بہک لڑکا میں امتیاز نے مسماۃ (ب)کو گھروں میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں