ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے عمیر نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جسے حراست میں لے کر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے چنیوٹ بازار چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے عمیر نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جسے حراست میں لے کر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں