اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔چک نمبر 7 ج ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو حراست میں لے لیا۔ جو خوف و ہراس پھیلا رہا تھا ۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔چک نمبر 7 ج ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو حراست میں لے لیا۔ جو خوف و ہراس پھیلا رہا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں