بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ ادریس کو ملزم منیر احمد نے 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ ادریس کو ملزم منیر احمد نے 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں